ٹریفک جام سے لوگ بے حال ، جزوی طورپر شروع کئے گئے اس پل کا بقیہ کام ۱۰؍ مارچ تک مکمل کیا جانا تھا لیکن دھامنکر ناکہ کی جانب کا کام اب بھی جاری ہے ، اس فلائی اوور پر تقریباً ۱۰؍ کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں
یہاں راجیو گاندھی فلائی اوور کی مرمت کا کام ۱۰؍مارچ تک مکمل ہوکر اسے شروع کرنے کی یقین دہانی میئر پرتبھا ولاس پاٹل نے دی ہے۔
منٹوں کے سفرکو گھنٹوں لگ رہے ہیں،ٹریفک کے عذاب سے پریشان افراد متبادل اور مختصر راستوں کا استعمال کررہے ہیں ، دور کا راستہ اختیار کرنے پر بھی مجبور، مرمت کا کام جنگی پیمانے پر کرنے کی شہری انتظامیہ سے درخواست
راجستھان میں کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے امکانات پر قیاس آرائیاں ، سچن پائلٹ کو وزیراعلیٰ بنانے کیلئے دباؤ میں بھی اضافہ، کانگریس نے میٹنگ کو معمول کاحصہ بتایا