Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajkot

راجکوٹ:کاٹھیاواڑ کی دھڑکتی روح، تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا دلکش شہر

یہی وہ شہر ہے جہاں مہاتما گاندھی نے اپنا بچپن گزارا تھا،یہاں روایت اور جدیدیت ایک ساتھ چلتے نظر آتے ہیں،میوزیم اور ڈیم دیکھنے لائق ہیں۔

May 27, 2026, 10:53 AM IST

ڈیرل مچل کی ناٹ آؤٹ سنچری ، نیوزی لینڈ کی شاندار فتح

نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا دوسرا ون ڈے ۷؍ وکٹوں سے جیت لیا۔ اس کے ساتھ مہمان ٹیم نے ۳؍ میچوں کی سیریز ۱۔۱؍ سے برابر کر دی ہے۔ سیریز کا آخری میچ ۱۸؍ جنوری کو اندور میں کھیلا جائے گا۔

January 14, 2026, 9:55 PM IST

ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: سیریز پر قبضے کی جنگ، ہندوستانی ٹیم کا پلڑا بھاری

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بدھ کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان ٹیم کی نظریں سیریز اپنے نام کرنے پر ہوں گی۔ وڈودرا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کا مسلسل نو فتوحات کا سلسلہ توڑ کر سیریز برتری حاصل کر لی تھی۔

January 13, 2026, 4:31 PM IST

انڈیا اے نے سیریز تو جیتا مگر آخری میچ جنوبی افریقہ اے کے نام

ریوَالڈو مُونسامی (۱۰۷؍رن) اور لُوان درے پریٹوریئس (۱۲۳؍رن) کی شاندار سنچریوں کے بعد این پیٹر (۴؍ وکٹ) اور ٹی موریکی (۳؍ وکٹ) کی عمدہ گیندبازی کی بدولت جنوبی افریقہ اے نے تیسرے غیر سرکاری ایک روزہ میچ میں انڈیا اے کو ۷۳؍ رنز سے ہرا دیا۔

November 19, 2025, 6:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK