EPAPER
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شخصیت، ظاہری شکل اور طرزِ زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب اپنے پہلے ریپ گانے ’’پابلو‘‘ کے ذریعے دے دیا۔ ہانیہ عامر کی جانب سے خود لکھے اور کمپوز کیے گئے پنجابی ہپ ہاپ گانے میں ناقدین کو جواب دیا گیا ہے، تاہم گانے کے اختتام پر راکھی ساونت کی آواز نے مداحوں کو حیران کردیا۔ راکھی نے ہانیہ کو ’’شیرنی‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی، جس کے بعد دونوں کے اس غیر متوقع اشتراک پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔
September 12, 2026, 4:08 PM IST
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی شخصیت راکھی ساونت نے بی بی سی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں اپنی مذہبی زندگی، اسلام قبول کرنے، حج و عمرہ اور اپنے موجودہ عقیدے کے بارے میں کھل کر بات کی ہے ۔یہ انٹرویو انہو ںنے بی بی سی ہندی کو دیا ہے۔
August 02, 2026, 4:12 PM IST
رپورٹ کے مطابق یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ڈاکٹر نصرت پروین نے کئی ہفتوں تک غور و فکر اور مشوروں کے بعد با ضابطہ طور پر اپنا نیا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
January 07, 2026, 10:02 PM IST
انٹرٹینمنٹ کوئین‘ راکھی ساونت کے چہرے پر ایک بار پھر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔
January 18, 2023, 12:11 PM IST
