• Wed, 23 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rally

فرانس: اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف خواتین کی اسکارف یکجہتی مہم کا آغاز

مہم میں شامل خواتین شرکاء نے مسلم خواتین کی حمایت میں پیغامات کے ساتھ سر پر اسکارف باندھے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کے کیپشنز میں حجاب پہننے والی خواتین کیلئے حمایت کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ عزم ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر ایسا کوئی قانون منظور ہوا تو وہ خود بھی اسکارف پہنیں گی۔ نیشنل ریلی کے پیش کردہ منصوبہ پر بڑھتی تنقید کے درمیان یہ مہم زور پکڑتی جا رہی ہے۔

September 05, 2026, 7:33 PM IST

اٹلی: میلونی کی حکومت دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سےطویل حکمراں پارٹی بنی

اٹلی میں میلونی کی حکومت ایک ہزار ۴۱۳؍ دن مکمل کرکے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اٹلی کی سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی پارٹی بن گئی، جبکہ گزشتہ انتظامیہ اکثر سیاسی بحرانوں، انحراف اور اتحادی تنازعات کی وجہ سے گر جاتی تھیں، مگر میلونی اب تک اپنے حکمراں اتحاد کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہیں۔

September 04, 2026, 9:35 PM IST

روہنگیا نسل کشی کے ۹؍ سال: پناہ گزینوں کا اپنے وطن واپسی کا مطالبہ

کاکس بازار میں روہنگیا مسلمانوں نے ۲۵؍ اگست کو نسل کشی یادگار دن مناتے ہوئے ۲۰۱۷ء کے سانحے میں جاں بحق افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور عالمی برادری سے انصاف، بنیادی انسانی حقوق اور میانمار کی ریاست رخائن میں محفوظ، رضاکارانہ اور باعزت واپسی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

August 26, 2026, 2:33 PM IST

کلیان : ڈاکٹر نریندر دابھولکر قتل کیس کے خلاف احتجاج کے طور پر ریلی نکالی گئی

’اندھ شردھا نرمولن سمیتی‘ کے لیڈ رڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل کو ۱۳؍ برس گزر جانے کے باوجود انصاف کے عمل پر اٹھتے سوالات نے ایک بار پھر شہریوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کردیا ہے۔ 

August 21, 2026, 12:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK