EPAPER
رام نومی تشدد کے معاملے میں این آئی اے نے آج ۱۶؍ مسلمانوں کو حراست میں لیا ہے۔ این آئی اے حکام کے مطابق انہیں مذہبی ریلی کے دوران سازش رچنے اور فرقہ وارانہ حملہ کرنے کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق تفتیش کے دوران ملنے والی معلومات اور ویڈیو سے حاصل کی گئی تصاویر کے ذریعے ان افراد کی شناخت کی گئی ہے۔
February 27, 2024, 8:08 PM IST
پولیس کی جانب سے پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ۵؍سلیپر سیل کی تھیوری پیش کی گئی ۔وکیل صفائی نے اسے رد کرتے ہوئے مدلل بحث کی اورپولیس اورانٹیلی جنس کی کارکردگی پرسوال قائم کیا
April 21, 2023, 12:44 AM IST
رام نومی اور ہنومان جینتی پر ملک کی مختلف ریاستوں میں ہونے والا فرقہ وارانہ تصادم انتہائی افسوسناک ہے۔تصادم کے واقعات جہانگیر پوری (دہلی)، کرولی (راجستھان)، کھرگون (مدھیہ پردیش)، ہولگنڈہ گاؤں (کرنول، آندھرا) اور لوہر دگا (جھارکھنڈ) میں رونما ہوئے
April 20, 2022, 10:09 AM IST