EPAPER
پتانجلی پر گائے کا جعلی گھی فروخت کرنے کا الزام ہے۔ اس کے بعد کمپنی پر مجموعی طور پر۴۰ء۱؍ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پتانجلیکا گھی دو لیب ٹیسٹوں میں ناکام رہا۔پتانجلی اور دو دیگر منسلک کمپنیوں کو غیر معیاری گھی فروخت کرنے پر ۴ء۱؍ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا۔
November 29, 2025, 12:30 PM IST
بابا رام دیو نے زکوٰۃ نظام کی تعریف کی، ہندوؤں سے کہا کہ غربت سے نمٹنے کیلئے عطیہ کرنے کی روایت اپنائیں، راجستھان کے ضلع سیکر میں بھاگوت کتھا کے دوران یوگا گُرو نے زکوٰۃ کے ذریعے مسلم معاشرے کی مضبوطی کو اجاگر کیا۔
August 19, 2025, 5:51 PM IST
کاروبار میں بھی فرقہ پرستی، ’شربت جہاد‘ کا شوشہ اس کا واضح ثبوت ہے، اس فرقہ پرستانہ کوشش کے باوجود عدالت، اہم شخصیات اور عوام کا رد عمل نہایت شاندار اور امید افزا رہا۔
April 27, 2025, 2:30 PM IST
دہلی ہائی کورٹ نے ناقابل معافی قراردیا، کہا : ’’ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا‘‘، ہمدرد کیخلاف ویڈیو ہٹانے کا حکم، ۵؍ دن کی مہلت۔
April 23, 2025, 11:00 AM IST
