• Mon, 23 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ramesh taurani

اکشے اور بھومی پریادرشن کی نئی کامیڈی فلم میں دوبارہ ایک ساتھ نظرآئیں گے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور بھومی پیڈنیکر ایک بار پھر بڑے پردے پر اپنی جوڑی کا جادو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار مشہور فلم ساز اور ہدایت کار پریادرشن کی آئندہ فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

October 30, 2026, 4:51 PM IST

فلم ’’ریس ۴‘‘میں عامر خان کے ساتھ سدھارتھ ملہوترا اور ٹائیگر شروف کا داخلہ

بالی ووڈ کی مقبول ایکشن تھریلر فرنچائز ’’ریس‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ ابتدائی دو فلموں میں سیف علی خان مرکزی کردار میں نظر آئے تھے، جبکہ تیسرے حصے میں ان کی جگہ سلمان خان نے لی تھی۔ اب فرنچائز کے چوتھے حصے کو لے کر بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

August 28, 2026, 8:27 PM IST

واشو بھگنانی کا ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ پر ۴۰۰؍ کروڑ کا مقدمہ

ورون دھون، مرنال ٹھاکر اور پوجا ہیگڑے کی آنے والی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ ریلیز سے محض چند روز قبل ایک بڑے قانونی تنازع میں گھر گئی ہے۔ پروڈیوسر واشو بھگنانی کی پروڈکشن کمپنی نے مبینہ طور پر رمیش تورانی، ٹپس انڈسٹریز اور ہدایتکار ڈیوڈ دھون کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ۴۰۰؍ کروڑ روپے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔

May 29, 2026, 5:03 PM IST

’چنری چنری‘ تنازع: واشو بھگنانی کے الزامات پر ٹپس فلمز اور فلم ٹیم کا سخت ردعمل

واشو بھگنانی کی جانب سے فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ پر کاپی رائٹ خلاف ورزی کے الزامات کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر رمیش تورانی اور ٹِپس فلمز نے جوابی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’چنری چنری‘ اور ’عشق سونا ہے‘ کے مکمل قانونی حقوق ان کے پاس موجود ہیں اور بھگنانی ذاتی انتقام کے تحت فلم کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

May 27, 2026, 8:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK