EPAPER
ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا نے حال ہی میں اسپرٹ کا آڈیو ٹیزر جاری کیا ، جس کا عنوان ہے ایک بری عادت ، جہاں انہوں نے جنوبی ہندوستان کے اسٹار پربھاس کو ہندوستان کا سب سے بڑا سپر اسٹارقرار دیا ۔ وانگا نے اینیمل کے آڈیو ٹیزر کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا ، جہاں انہوں نے رنبیر کپور کو `سپر اسٹار کہا تھا۔
October 24, 2025, 6:03 PM IST
کرن جوہر ایک بار پھر بڑے پردے پر رومانس کے جادو کو زندہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ’’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد، ہدایتکار اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس میں ان کی پسندیدہ اداکارہ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ فلم کے مرد اداکاروں کے طور پر رنبیر کپور اور وکی کوشل کے نام زیرِ غور ہیں۔
October 07, 2025, 4:52 PM IST
رنبیر کپور اس وقت اپنی فلموں میں مصروف ہیں۔ انہیں جلدی ختم کرنے اور دوسرے پروجیکٹ پر جانے کی ضرورت ہے۔ ان کا شیڈول مکمل طور پر مصروف ہے۔اب اداکار کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جہاں رنبیر کپور کی بڑی فلم کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔
October 05, 2025, 4:45 PM IST
رنویر سنگھ اور سنجے لیلا بھنسالی کا متوقع چوتھا تعاون ’’بیجو باورا‘‘ میں تاخیر اور تنازعات کے بعد اب بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مرکزی کردار رنویر کے بجائے رنبیر کپور ادا کریں گے۔
October 02, 2025, 6:38 PM IST
