EPAPER
بالی ووڈ کا معروف اور تاریخی خاندان کپور ایک بار پھر اسکرین پر اکٹھا ہونے جا رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ دستاویزی طرز کے خصوصی شو ’’ڈائننگ ود دی کپورز‘‘ (Dining With The Kapoors)” کا پریمیر ۲۱؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو ہوگا۔ یہ شو نہ صرف ایک فیملی ری یونین ہے بلکہ لیجنڈری راج کپور کی ۱۰۰؍ ویں سالگرہ کا جشن بھی منائے گا۔
November 01, 2025, 6:25 PM IST
بالی ووڈ اداکار رندھیر کپور نے اپنی صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں مکمل طور پر صحتیاب ہوں، مجھے کچھ نہیں ہوا۔
April 04, 2022, 12:58 PM IST
انڈین آئیڈل۱۲؍کے سیٹ پرکرینہ کے بیٹےتیمور علی خان کا ہاتھ سے بنا کارڈ ملنے پر ردعمل کا اظہار کیا
July 31, 2021, 1:02 PM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر اور لیجنڈری اداکار رشی کپور کے بھائی رندھیر کپور کا کہنا ہے کہ جب ہم ساتھ ہوتے تھے تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔
October 13, 2020, 11:59 AM IST
