EPAPER
سرفراز خان کی عدم شمولیت کا موضوع ایک انٹرویوکے سبب سوشل میڈیا پر پھر گرم ہوگیا، انصاف پسند کھیل بینوں نے ایکس پر سوالات قائم کئےاورکرکٹ حکام و انتظامیہ کو گھیرا۔
November 04, 2026, 1:47 PM IST
تنوش کوٹیان نے کریئر کی بہترین گیندبازی کرتے ہوئے ۸۱؍رنوں کے عوض ۸؍وکٹیں حاصل کیں اور شاندار فارم میں موجود ممبئی نے جمعرات کو یہاں ایلیٹ گروپ’ ڈی‘ رنجی ٹرافی کے میچ میں ہریانہ کو ۱۰؍وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار بونس پوائنٹ کے ساتھ شاندار فتح حاصل کی۔
October 30, 2026, 12:47 PM IST
مشیر خان ممبئی کے کرکٹ لیجنڈز کی فہرست میں شامل ہو گئے جنہوں نے ایک ہی میچ میں سنچری بنائی اور۵؍ وکٹ بھی لئے، آخری بار یہ کارنامہ روی شاستری نےانجام دیا تھا۔
October 29, 2026, 1:44 PM IST
تمل ناڈوکے سائی کشور کے ۷؍ وکٹ، ٹیم کی دوسری اننگز میں سی آندرے سدھارتھ کی میچ فاتح نصف سنچری۔
October 29, 2026, 1:44 PM IST
