EPAPER
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم ’’پرلے‘‘ کی شوٹنگ نے ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے میدان استعمال کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد انڈر ۱۴ اور انڈر ۱۶ کے بین المدارس کرکٹ میچوں کا شیڈول متاثر ہوا اور کئی مقابلے ملتوی کرنے پڑے۔
November 06, 2026, 10:07 PM IST
آئیفا ایوارڈز ۲۰۲۶ء میں فلم ’’دھرندھر‘‘ نے ۱۲؍ اعزازات حاصل کرکے تقریب میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جبکہ فلموں، ڈجیٹل فلموں اور ویب سیریز کے کئی فنکاروں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
October 31, 2026, 2:58 PM IST
کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی جاسوسی اور ایکشن سے بھرپور فلمی سیریز ’’دُھرندر‘‘ پر تنقید کرتے ہوئے اس میں دکھائے گئے حد سے زیادہ خونریز تشدد اور ہندوستان۔پاکستان تعلقات سے متعلق سیاسی پیغام پر سوال اٹھائے ہیں۔
October 22, 2026, 6:28 PM IST
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ نے دسہرہ کے مبارک موقع پر اپنی دوسری بیٹی کا نام ظاہر کردیا ہے۔ جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام دیوی پدوکون سنگھ رکھا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دونوں اداکاروں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک خوبصورت خاندانی تصویر بھی شیئر کی۔
October 20, 2026, 8:25 PM IST
