EPAPER
ناگپور کانگریس کمیٹی کے صدر پرفل گڑدھے پاٹل نے آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کا موازنہ حزب المجاہدین سے کیا ہے۔
September 24, 2026, 11:44 AM IST
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبلے نے ذات پات کی بنیاد پر امتیاز اور چھوت چھات کے خاتمے کیلئےسماجی رویوں میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیدائش کی بنیاد پر تفریق ہندو ثقافت کا حصہ نہیں اور اس کے خاتمے کا آغاز فرد اور اس کے گھر سے ہونا چاہئے۔
September 21, 2026, 2:51 PM IST
سونیا گاندھی کے خلاف اے آئی میمز پربی جے پی آر ایس ایس کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ناقدین نے اسے بی جے پی کے ’’ناری شکتی‘‘، ’’بیٹی بچاؤ‘‘ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے نعروں کے پیش نظر منافقت قرار دیا۔
September 12, 2026, 9:15 PM IST
سیکڑوں کانگریس کارکنان نے’ اسمرتی بھون‘ کے گھیراؤکی کوشش کی،منوسمرتی کی کاپیاں جلائیں، ملک کو منوسمرتی سے چلانے کا الزام لگایا۔
September 10, 2026, 12:51 PM IST
