EPAPER
سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے بالی ووڈ میں بڑھتے ہوئے ’’اینٹوراج کلچر‘‘ (مصاحبین کا کلچر) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے ستاروں کے ساتھ آنے والے وسیع عملے اور غیر ضروری مطالبات کا بوجھ بالآخر پروڈیوسرز کو اٹھانا پڑتا ہے۔ ان کے مطابق یہ رجحان فلم سازی کے پیشہ ورانہ معیار اور بجٹ دونوں کو متاثر کر رہا ہے۔
February 12, 2026, 5:26 PM IST
رتنا پاٹھک ہندی فلموں کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پرشہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی۔
March 20, 2024, 9:53 AM IST
حوصلہ بلند رکھنےکی ترغیب دینے والی’ویمن ایمپاورمنٹ‘ پر مبنی فلم میں اپنے مقصد کو کسی بھی صورتحال کا سامنا کرکے حاصل کرنے کا پیغام دیا گیا ہے۔
October 14, 2023, 9:49 AM IST
