Inquilab Logo Happiest Places to Work

rawalpindi

فرانس ۷۳؍ سالہ”اسٹریٹ نیوزبوائے“علی اکبر کو”نیشنل آرڈر آف میرٹ“سے نوازے گا

علی اکبر ۱۹۷۲ء میں ۲۰ سال کی عمر میں اپنے آبائی شہر راولپنڈی (پاکستان) سے ایک ’بہتر زندگی‘ کی تلاش میں فرانس آئے تھے۔ پیرس میں رہائش کے دوران، ان کی ملاقات ایک اسٹریٹ نیوز بوائے سے ہوئی۔ یہ کام ان کی دلچسپی کا باعث بنا۔

July 23, 2025, 10:09 PM IST

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے: پاکستان تحریک انصاف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں راولپنڈی کی ادیالہ جیل کے ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ انہیں کسی سے ملاقات کی اجازت اور ڈاکٹر سے رجوع کی اجازت بھی نہیں دی جارہی ہے۔

March 03, 2025, 10:23 PM IST

راولپنڈی میں پانی کا سنگین بحران، پانی ضائع کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں

شہریوں پر۱۰-۱۰؍ ہزار روپے جرمانہ، گھروںمیں گاڑی دھونےپر پابندی ،پانی کے ذخائر میں کمی پر واٹر ایمرجنسی نافذ، بارش نہ ہونے پر بحران مزید سنگین ہونے کی پیش گوئی۔

February 17, 2025, 1:03 PM IST

پاکستان: پولیس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف متعدد الزامات عائد کئے

حکام کے مطابق پاکستان کی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف حال ہی میں ہونے والے مظاہرے کے درمیان لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے متعدد الزامات عائد کئے ہیں۔ یاد رہے کہ عمران خان فی الحال جیل میں ہیں۔

November 28, 2024, 9:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK