EPAPER
بالی ووڈ میں اپنی موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے مایہ ناز موسیقارراہل دیو برمن عرف آر ڈی برمن کی آوازکانوں میں آج بھی گونجتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے’’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو.....‘‘۔ ۶۰ء سے ۹۰ء کی دہائی تک انہوں نے ۳۳۱؍ فلموں کو اپنی موسیقی سے سجایا۔ ’’۱۹۴۲ء: اے لواِسٹوری‘‘ ان کی آخری فلم ثابت ہوئی۔
January 05, 2025, 3:17 PM IST
ہردلعزیز موسیقار سچن دیو برمن کی مدھرموسیقی آج بھی سامعین کو بے پناہ محظوظ کرتی ہے۔ ان کے جانے کے بعد بھی موسیقی کے شیدائیوں کے دل سے ایک ہی آواز آتی ہے ’’ او جانے والے ہوسکے تو لوٹ کے آنا۔ ‘‘
October 01, 2024, 11:33 AM IST
آر ڈی برمن کی پیدائش۲۷؍ جون ۱۹۳۹ء کو کلکتہ میں ہوئی۔ ان کے والد ایس ڈی برمن مشہور فلمی موسیقار تھے۔ گھر میں موسیقی کا ماحول ہونے کی وجہ سے ان کا رجحان بھی موسیقی کی جانب ہو گیا۔
June 28, 2024, 10:47 AM IST
ہر دلعزیز موسیقار سچن دیو برمن ۳۱؍ اکتوبر ۱۹۷۵ء کو اس دنیا سے الوداع کہہ گئے لیکن اب ان کی موسیقی آج بھی سامعین کو بے پناہ محظوظ کرتی ہے۔
October 31, 2023, 10:47 AM IST