EPAPER
فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلین ایمباپے نے چین میں پیش آنے والے تنازع کے بعد میدان میں واپسی کرتے ہوئے گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم ریئل میڈرڈ کو ریسنگ سانتاندر کے خلاف شاندار کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
November 02, 2026, 8:14 PM IST
اسپینش فٹ بال لیگ لا لیگا نے فرانسیسی سپر اسٹار اور ریئل میڈرڈ کے فارورڈ کیلین ایمباپے کے ایک متنازع بیان پر چین کے عوام اور فٹ بال شائقین سے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ اس معاملے نے چین میں شدید ردعمل کو جنم دیا۔
October 27, 2026, 10:03 PM IST
اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سب سے بڑے مقابلے ایل کلاسیکو میں ریئل میڈرڈ نے اپنے روایتی حریف بارسلونا کو اس کے ہوم گراؤنڈ اسپاٹیفائی کیمپ نو میں ۱۔۲؍گول سے شکست دے دی۔
October 26, 2026, 4:26 PM IST
ہسپانوی ٹیم نے آر بی لئیپزگ کو ایک کے مقابلے ۴؍گول سے ہرادیا۔
October 23, 2026, 12:54 PM IST
