EPAPER
مرکزی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کے فیکٹ چیک یونٹ نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان میں ایک ہزار روپے کا نیا نوٹ جاری کیا گیا ہے۔
October 27, 2026, 5:48 PM IST
مرکزی بینک نے ہندوستانی کمپنیوں کی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری یعنی اوورسیز ڈائریکٹ انویسٹمنٹ (او ڈی آئی) کی جانچ پڑتال کافی سخت کر دی ہے۔
October 21, 2026, 12:28 PM IST
ہندوستانی روپے کی قدر میں کمی کے معاملے پر سابق گورنر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) ڈی سباراؤ نے خبردار کیا ہے کہ روپے کی گراوٹ کو صرف ایران تنازع یا خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نتیجہ سمجھنا درست نہیں ہوگا۔
October 19, 2026, 8:23 PM IST
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) روپے کی قدر میں استحکام اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کی منڈی میں اتار چڑھاؤ کم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کرتا رہے گا۔
October 13, 2026, 9:39 PM IST
