EPAPER
اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں۷۴؍ رن کی شاندار اننگز کھیل کر اپنے کریئر میں ایک اور اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ انہوں نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں سچن تندولکر کو پیچھے چھوڑ دیا اور رکی پونٹنگ کی برابری کرلی۔
November 05, 2026, 1:52 PM IST
پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر نے ہندوستانی اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کو اپنے کریئر کا مشکل ترین حریف قرار دیتے ہوئے ان کی غیرمعمولی مستقل مزاجی اور بڑے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کی بھرپور تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ دباؤ میں بہترین کھیل پیش کرنے اور میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت ہی وراٹ کوہلی کو موجودہ دور کے دیگر بلے بازوں سے ممتاز بناتی ہے۔
August 01, 2026, 6:57 PM IST
سابق آسٹریلیائی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مایوس کن کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی ناقص قرار دیا ہے۔ پونٹنگ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے ٹورنامنٹ سے آسٹریلیا کے باہر ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔
February 18, 2026, 4:30 PM IST
۱۳؍ گھنٹے کی میراتھن اننگز کھیلی تھی، ریٹائرمنٹ سے واپسی اور کپتانی سنبھالی ، آسٹریلوی کرکٹ میں اس وقت سوگ کی لہر ۔ انہوں نے۸۹؍ سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ یہ کھلاڑی مشکل وقت میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے لیے جانا جاتا ہے۔
August 16, 2025, 12:39 PM IST
