EPAPER
روی کشن آج بالی ووڈ کا ایک مشہور نام ہیں اور وہ کئی فلموں میں عمدہ کردار ادا کرچکے ہیں۔
July 20, 2026, 11:37 AM IST
عالیہ بھٹ نے شادی اور پھر ماں بننے کے باوجود اپنے کریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا کر کپور خاندان کی پرانی روایات کو بدل دیا۔ ردھیما کپور ساہنی نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آج کی کپور خواتین پہلے کے مقابلے میں زیادہ آزاد اور خودمختار ہیں۔ واضح رہے کہ ردھیما ’’دادی کی شادی‘‘ کے ذریعے اداکاری کے میدان میں کریئر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔
May 07, 2026, 7:06 PM IST
بالی ووڈمیںرشی کپور کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے۴؍دہائیوں تک اپنی سدابہار اداکاری سے سنیما ناظرین کو دیوانہ بنایا۔۴ ؍ستمبر ۱۹۵۲ءکوممبئی میں پیداہوئے رشی کپور کو اداکاری کا فن ورثے میں ملا۔
April 30, 2026, 10:49 AM IST
بالی ووڈ میں کپور خاندان کی چوتھی نسل کی قیادت کرنے والے اداکار رنبیر کپور کی پیدائش ۲۸؍ ستمبر ۱۹۸۲ء کو ہوئی۔رنبیر نےبالی ووڈ میں اپنے آباؤ اجداد کا نام روشن کیا۔
September 29, 2025, 3:23 PM IST
