EPAPER
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ۲۰۲۵ء میں شرکت کی۔ایونٹ کے دوران وہ اپنی اداکاری کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ وہ اداکاری نہیں کر سکتے اور انہوں نے اکثر دیکھا ہے کہ جب وہ اسکرین پر روتے ہیں تو ناظرین ان پر ہنستے ہیں۔سلمان خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
December 14, 2025, 4:19 PM IST
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عمر محض ایک عدد ہے۔ ۴۰؍ سالہ پرتگالی اسٹار نے اتوار کو سعودی پرو لیگ میں النصر کی جانب سے ایک دلکش بائیسیکل کک گول داغ کر اپنی ٹیم کو ال خلیج کے خلاف۱۔۴؍گول کی شاندار جیت دلائی۔
November 24, 2025, 6:15 PM IST
سعودی پرو لیگ کے ۹؍ویں راؤنڈ میں الاہلی نے جدہ میں القادسیہ کو ۱۔۲؍گول سے شکست دی، باوجود اس کے کہ انہوں نے پورا دوسرا ہاف ایک کھلاڑی کم رہ کر کھیلا۔گھریلو ٹیم نے شروعات میں برازیلی ونگر گالینو کے ذریعے چھٹے منٹ میں برتری حاصل کی۔
November 22, 2025, 7:24 PM IST
اتوار اور پیر کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد معتمرین کی بس شعلہ میں تبدیل ہوگئی ، صرف ایک نوجوان معجزاتی طور پر بچ پایا،وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ سمیت تمام اہم لیڈروں کا اظہار تعزیت، جسد خاکی ہندوستان لانے کی اپیل
November 18, 2025, 2:23 PM IST
