EPAPER
کرسٹوفر نولان کی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کامیاب باکس آفس سفر کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے، خصوصاً آئی میکس سنیما گھروں میں واپسی کے لیے تیار ہے۔ فلم کو نولان کی اہم اور بڑے پیمانے پر بنائی گئی تخلیقات میں شمار کیا جارہا ہے۔
October 07, 2026, 8:32 PM IST
جیمز گن نے ’’دی بیٹ مین: پارٹ ٹو‘‘ اور ’’پارٹ تھری‘‘ کی بیک ٹو بیک شوٹنگ سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ ہدایتکار میٹ ریوز دونوں فلموں کی شوٹنگ ایک ساتھ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ طویل پروڈکشن شیڈول کو مختصر کیا جا سکے۔
August 07, 2026, 6:43 PM IST
معروف ہدایتکار کرسٹوفر نولن کی بلاک بسٹر فلم ’’دی اوڈیسی مبینہ طور پر آن لائن لیک ہو گئی ہے، جس کے بعد فلم کے ڈسٹری بیوٹر یونیورسل پکچرز نے غیر قانونی کاپیوں کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
July 27, 2026, 6:55 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولن کی فلم’’ دی اوڈیسی‘‘ نے ریلیز کے صرف سات دنوں میں ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ کا گراس کلیکشن کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ’’اوپن ہائیمر‘‘ کے بعد نولن کی دوسری فلم بن گئی ہے جس نے ہندوستانی باکس آفس پر یہ سنگِ میل عبور کیا۔
July 24, 2026, 7:03 PM IST
