EPAPER
اسپین کے کارلوس الکاراز نے اپنا پہلا سنسناٹی اوپن خطاب جیت لیا۔ فائنل کے۲۳؍ منٹ بعد اٹلی کے یانک سنر کو میچ سے ریٹائرڈ ہونا پڑا۔
August 19, 2025, 8:06 PM IST
آسٹریلیا نے سبینا پارک میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز کو محض ۲۷؍ رنوں پر ڈھیر کر دیا جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔
July 16, 2025, 12:04 PM IST
پیرس کے رولان گیروس اسٹیڈیم میں ۲۵؍ مئی ۲۰۲۵ءکو فرنچ اوپن کے آغاز سے قبل ٹینس کے عظیم کھلاڑی رافیل نڈال کو ایک جذباتی تقریب میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں راجر فیڈرر، نوواک جوکووچ اور اینڈی مرے بھی موجود تھے۔
May 26, 2025, 4:00 PM IST
ڈیوس کپ مقابلے کے بعد ریٹائر ہونے والے ٹینس کھلاڑی رافیل ندال کیلئے راجر فیڈرر نے جذباتی خط لکھا۔
November 19, 2024, 9:28 PM IST