• Fri, 06 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rohit sharma

گلین میکسویل نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ۳۸؍ سالہ میکسویل فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ سے بھی دور ہوجائیں گے، تاہم بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں میلبورن اسٹارز کی جانب سے کھیلتے رہیں گے۔

November 03, 2026, 3:59 PM IST

۲۰۲۷ء کے ون ڈے ورلڈ کپ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کھیلیں گے؟

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے بازوں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کے ۲۰۲۷ء کے ون ڈے عالمی کپ میں کھیلنے کے امکانات پر جاری بحث کے درمیان ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر متھن منہاس نے اہم بیان دیا ہے۔

October 22, 2026, 7:48 PM IST

ون ڈے ورلڈ کپ ۲۰۲۷ء کے لیے کتنی تیار ہے ٹیم انڈیا؟

ون ڈے ورلڈ کپ ۲۰۲۷ء کے شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے اور اگلے سال جنوبی افریقہ، نمیبیا اور زمبابوے کی مشترکہ میزبانی میں کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔

October 08, 2026, 9:03 PM IST

ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ون ڈے میں ریزرو کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا امکان

تین میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کرچکی ہندوستانی ٹیم ہفتہ کو مہاراجہ یادیویندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں کلین سویپ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کو موقع دینے پر توجہ دے گی۔

October 02, 2026, 7:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK