EPAPER
کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سچن تینڈولکر کو گولف کے سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی سر نک فالڈو کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مقابلے کو منتظمین نے ’’غیر منصفانہ چیلنج‘‘ قرار دیا، کیونکہ سچن کو گولف کی مخصوص چھڑی سے گیند کو ہدف تک پہنچانا تھا۔
October 20, 2026, 4:12 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ، پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت عالیہ بھٹ ارتھ شاٹ پرائز۲۰۲۶ء میں عالمی ستاروں کے ساتھ شرکت کریں گی۔ یہ عالمی ماحولیاتی ایوارڈ تقریب ۱۷؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو ممبئی میں منعقد ہوگی، جہاں عالیہ بھٹ پانچ بڑے ارتھ شاٹ ایوارڈز میں سے ایک ایوارڈ پیش کریں گی۔
October 01, 2026, 5:48 PM IST
ہندوستان کے سابق کرکٹر ونود کامبلی کی تھانے کے ایک اولڈیج ہوم سینٹر سے سامنے آنے والے نئے ویڈیو نے کرکٹ شائقین کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تاہم، کامبلی نے مرکز میں ملنے والی بہترین دیکھ بھال اور محبت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہاں گھر جیسا محسوس ہوتا ہے۔
September 26, 2026, 5:07 PM IST
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے سچن تنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
September 24, 2026, 12:22 PM IST
