EPAPER
ابھی کرناٹک کے ایس آئی آر کا معاملہ ٹھنڈا ہوا بھی نہیں تھا کہ تلنگانہ کے ایس آئی آر میںکئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ہے۔
September 12, 2026, 9:00 AM IST
سوشل میڈیا پر پرینیتی چوپڑہ کی جانب سے سائنا نہوال کو انسٹاگرام پر اَن فالو کرنے کی خبروں کے بعد سائنا نے ردِعمل ظاہر کیا کہ وہ اس معاملے سے لاعلم تھیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم مکمل ہونے کے بعد اداکارہ اپنے اگلے پروجیکٹ میں مصروف ہو گئی ہوں گی۔
February 18, 2026, 9:47 PM IST
ہندوستان کی مایہ ناز بیڈمنٹن کھلاڑی اور اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے بالآخر پیشہ ورانہ کھیل سے سبکدوش ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ گھٹنے کی شدید تکلیف اور مسلسل انجری کے باعث وہ گزشتہ دو سالوں سے کورٹ سے دور تھیں، جس کے بعد انہوں نے کھیل کو خیرباد کہنے کا مشکل فیصلہ کیا۔
January 20, 2026, 3:59 PM IST
لندن اولمپک ۲۰۱۲ء کی اولمپک تمغہ جیتنے والی سائنا نہوال کا خیال ہے کہ ساتھی شٹلر پی وی سندھو کے پاس لاس اینجلس ۲۰۲۸ء گیمز میں اپنا تیسرا اولمپک تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرنے کا تجربہ اور عزم دونوں ہیں۔
November 06, 2025, 5:35 PM IST
