EPAPER
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی سائمن ہارمر نے اپنی قومی ٹیم کے لیے صرف۱۲؍ ٹیسٹ کھیلے ہیں لیکن ان کا فرسٹ کلاس کریئر شاندار رہا۔انہوں نے پاکستان کے خلاف ۱۰۰۰؍واں فرسٹ کلاس وکٹ لیا۔
October 23, 2025, 5:21 PM IST
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز منگل کو پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں ۳۳۳؍رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔اس کے جواب میں جنوبی افریقہ نے دن کے اختتام پر۴؍ وکٹ کے نقصان پر ۱۸۵؍ رن بنالیے۔
October 21, 2025, 7:14 PM IST
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلا جارہا پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے۲۲۶؍ رن جبکہ پاکستان کو۸؍ وکٹ درکارہیں۔
October 14, 2025, 8:35 PM IST
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں ۶؍ وکٹوں کے نقصان پر ۲۱۶؍رن بنالیے ہیں۔
October 13, 2025, 7:02 PM IST
