• Fri, 04 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

sania mirza

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر محمد سمیع نے برہمی کا اظہا رکیا

محمد سمیع نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سوشل میڈیا پر زیادہ جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں اور اس طرح کے میمز تفریح فراہم کر سکتے ہیں لیکن یہ نقصان دہ بھی ہو سکتے ہیں

July 20, 2024, 10:30 PM IST

حج ۲۰۲۴ء: امسال کئی مشہور شخصیات کو حج کی سعادت نصیب ہوئی

امسال حج کیلئے ۱۵؍ لاکھ سے زائد عازمین مکہ پہنچ چکے ہیں ۔ ان میں عالمی شہرت یافتہ شخصیات بھی شامل ہیں جن میں ثانیہ مرزا، انعم مرزا، اسلام ماخاچیف، سونی بل ولیمز، ذاکر نائیک، ندا یاسر اور ریما خان کے نام قابل ذکر ہیں۔ سبھی نے حج پر روانگی سے قبل اپنے سوشل میڈیا پر اپنے تجربات شیئر کئے۔

June 13, 2024, 10:30 PM IST

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک تیسری مرتبہ رشتۂ ازدواج سے منسلک

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے تعلقات منقطع ہونے کی خبریں ۲۰۲۲ء میں منظر عام پر آئی تھیں۔ تاہم، فریقین کی جانب سے خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔ آج صبح شعیب ملک اور پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹا گرام پر نکاح کی تصاویر شائع کیں۔ اس کے بعد ثانیہ کے والد عمران مرزا نے خلاصہ کیا کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع لیا ہے۔

January 20, 2024, 3:38 PM IST

ثانیہ نے کریئر جہاں سے شروع کیا وہیں ختم کیا

حیدرآباد میں ۲؍نمائشی میچ کھیل کر ثانیہ مرزانے ٹینس کو الوداع کہہ دیا۔ثانیہ نے کہا: میں اپنا آخری میچ مداحوں کے سامنے کھیلنا چاہتی تھی

March 06, 2023, 12:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK