EPAPER
’’امراؤ جان‘‘ کے خالق مظفر علی نے سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ کو ’’امراؤ جان‘‘ سے متاثر ہوکر بنانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہیرا منڈی‘‘ منفرد اور بہترین سیریز ہے۔
June 27, 2025, 6:03 PM IST
کرینہ کپور خان نے اپنے اور سنجے لیلا بھنسالی کے رشتے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ہمارے درمیان لو اینڈ وار ہے۔‘‘ انہوں نے وکی کوشل کی فلم ’’لو اینڈ وار‘‘ کے تعلق سے جاری گفتگو کے درمیان یہ کہا۔ یاد رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’دیوداس‘‘ میں پارو کے کردار کیلئے کرینہ کپور خان کو موضوع سمجھا گیا تھا لیکن بعد میں بھنسالی نے اس کردار کیلئے ایشوریہ رائے بچن کو کاسٹ کر لیا تھا۔
June 26, 2025, 9:11 PM IST
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کہا کہ ’’ہیرا منڈی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد میں نے کوئی فلم یا شو سائن نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اب بھی کام کا انتظار کر رہی ہوں۔
June 18, 2025, 2:13 PM IST
عالیہ بھٹ اور شروری یش راج کی فلم "الفا" کے نغمے کی شوٹنگ کریں گی- یاد رہے کہ یہ فلم امسال کرسمس پر ریلیز ہوگی-
June 14, 2025, 9:01 PM IST