EPAPER
انیس بزمی کے بیٹے فیضان بزمی کی ہدایتکاری میں بنی پہلی فلم ’’پوسٹ مین‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں سنجے مشرا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
August 25, 2025, 7:57 PM IST
اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘ کاٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مکل دیو بھی نظر آئے۔یہ مکل دیو کی آخری فلم ہوگی۔ سلمان خان اور اجے دیوگن نے مکل دیو کو یاد کرتے ہوئے خراج پیش کیا۔
June 26, 2025, 6:05 PM IST
ایک سروے کے مطابق مداحوں کی اکثریت ہیرا پھیری ۳ میں بابو راؤ کے کردار کیلئے پنکج ترپاٹھی کو موضوع سمجھتی ہے۔
May 27, 2025, 4:50 PM IST
۲۰۱۹ء میں، شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آرین خان اور دوسرے اداکار اسرانی ، آشیش ودیارتھی ،سنجے مشرا اور شریاس تلپڑے جیسے اداکاروں کے ساتھ روایتی طور پر اینیمیٹڈ ۱۹۹۴ء کی کلاسک فلم ’’دی لائن کنگ ‘‘ کا فوٹو ریالسٹک اینیمیٹڈ ہالی ووڈ ریمیک کے ہندی ورژن میں وائس اوور کیا تھا۔
November 20, 2024, 5:37 PM IST