Inquilab Logo Happiest Places to Work

santacruz

ممبئی و مضافات میں موسلادھار بارش، لوکل ٹرینوں کی خدمات متاثر، ریڈ الرٹ

ممبئی و مضافات میں موسلادھارش بارش کے پیش نظر کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ محکمۂ موسمیات (انڈین میٹرلوجیکل ڈپارٹمنٹ) نے ممبئی میٹرپولیٹن ریجن (ایم ایم آر) کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا تھا جسے اب ریڈ کردیا گیا ہے۔ لوکل ٹرینوں کی خدمات متاثر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

May 26, 2025, 1:48 PM IST

سانتا کروز مارکیٹ: کئی اعلیٰ درجے کی دکانوں کا مرکز

ویسے تو سانتا کروز اسٹیشن کے باہر پورا روڈ مارکیٹ پر مشتمل ہے لیکن نیتا للا،سیزنز اور بھگوان کٹ پیس سینٹریہاں کے چند قابل ذکر اسٹور ہیں۔

October 22, 2024, 11:41 AM IST

کیفے کبابیز: سانتاکروز میں کباب پر مبنی ڈشیز کی بہار

اس چھوٹے سے کیفے میں کئی طرح کے ریپ اور رول ملتے ہیں جو رومالی روٹی میں مختلف کباب لپیٹ کر بنائے جاتے ہیں، توے کی کئی ڈشیز دستیاب۔

May 03, 2024, 10:32 AM IST

سانتا کروز: پولیس نے انجلی دمانیہ کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا

پولیس نے سماجی کارکن کوبھجبل کی رہائش گاہ کے قریب پریس کانفرنس کرنےکی کوشش کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

November 20, 2023, 10:56 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK