EPAPER
فوڈ سیفٹی کمشنر تکارام منڈھے کی قیادت میں چلائی گئی اس خصوصی مہم کے دوران پتانجلی آیوروید کے ۲۲۷۹ء۷ لیٹر گائے کے گھی کا ذخیرہ ضبط کیا گیا، جس کی مالیت تقریباً ۲۰ء۲۰ لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ یہ گھی چھترپتی سمبھاجی نگر میں کمپنی کے سپر ڈسٹری بیوٹر میسرز دیویا مہاوتارک کے یہاں سے ضبط کیا گیا۔
November 03, 2026, 3:05 PM IST
پہاڑیوں کے درمیان واقع یہ آبشار اپنے بلند و بالا پانی کے دھاروں، گھنے جنگلات، دھند سے ڈھکے مناظر اور پرسکون ماحول کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔
July 30, 2026, 11:19 AM IST
ناسک ایس آئی ٹی نے شالارتھ آئی ڈی گھوٹالہ( ٹیچرس بھرتی گھوٹالہ) معاملے میں پیر کی رات ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر سنجے گاروڑ کو کو گرفتار کیا ہے۔
July 28, 2026, 11:50 PM IST
ہوسٹل میں کام کرنے والے نوجوان ہوٹل سے دوپہر کا کھانا کر لوٹ رہے تھے کہ کار حادثے کا شکار ہو گئی۔
July 25, 2026, 9:47 AM IST
