EPAPER
’’دُھرندھر‘‘ فلم فرنچائز ہندی سنیما کی سب سے کامیاب فلموں میں شمار ہوتی ہے۔ ہدایتکار آدتیہ دھر کی اس فلم نے اپنی بے پناہ کامیابی کے زور پر بالی ووڈ کی تعریف کو بدل دیا ہے اور انڈسٹری میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
April 14, 2026, 2:46 PM IST
ستیش کوشک کو بالی ووڈ میں شہرت ۱۹۸۷ءمیں شیکھر کپور کی فلم ’مسٹر انڈیا‘سےملی جس میں انیل کپور، سری دیوی اور امریش پوری بھی تھے۔ انہوں نے اس فلم میں باورچی ’کیلنڈر‘کا آئیکانک کردار ادا کیا۔ ان کا مزاحیہ انداز اور مشہور مکالمہ ’کیلنڈر، کھانا دو‘ ۱۹۹۰ءکی دہائی میں ہر گھر کی زبان بن گیا۔
April 13, 2026, 11:15 AM IST
وی آئی پی کیلئے ٹریفک روکے جانے سے اپنی بیٹی کی موت سے دل برداشتہ ایک باپ کی کہانی جو عام آدمی کے ساتھ بھید بھائو کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔
March 02, 2024, 10:04 AM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے فلم کاغذ۲؍ کا پہلا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ آنجہانی اداکار ستیش کوشک کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی فلم’کاغذ‘ ۲۰۲۱ء میں اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی ۵؍ پر ریلیز ہوئی تھی۔
February 10, 2024, 5:29 PM IST
