EPAPER
سروے میں شامل ۴۵ فیصد افراد کا ماننا ہے کہ اے آئی، ان کے کیریئر پر منفی اثر ڈالے گا۔ اس کے مقابلے،صرف ۱۰ فیصد افراد اے آئی کو مفید سمجھتے ہیں۔ اے آئی ریگولیشن پر بات کرتے ہوئے، ۴۰ فیصد افراد کی خواہش ہے کہ وفاقی حکومت اے آئی سے جڑے قوانین طے کرے، جبکہ ۶۰ فیصد افراد کا کہنا ہے کہ نئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کی رفتار سست ہونی چاہئے۔
August 16, 2026, 2:06 PM IST
امریکی روزنامے ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں نڈیلا نے فرنٹیر اے آئی ماڈل بنانے والی کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جو ان کے بقول لامتناہی اور وسائل سے بھرپور پھیلاؤ کا جواز پیش کرنے کیلئے حفاظتی خطرات اور ملازمتوں کے خاتمے کے ہولناک بیانیے کو فروغ دیتے ہوئے قدر و قیمت پر اپنی اجارہ داری قائم کر رہی ہیں۔
June 23, 2026, 8:05 PM IST
فنانشیل ٹائمز کے مطابق امریکہ میں ہند مخالف نفرت میں ۶۹؍ فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایچ ون بی ویزا کے خلاف امریکی اقدام کے نتیجے میں امریکی کمپنیاں متاثر ہورہی ہیں
January 14, 2026, 4:59 PM IST
ستیہ ناڈیلا کابڑا اعلان کیا۔مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ہندوستان میں مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے۵ء۱؍ لاکھ کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔
December 10, 2025, 7:31 PM IST
