Inquilab Logo

school close

سعودی عرب: موسلادھار بارش،اسکول بند

بارش اور آندھی کے سبب جدہ کےتمام تعلیمی ادارے بند۔ نجران، جازان، عرعر، عسیر ، الباحہ ، مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ، جدہ، اللیث اور قنفدہ میں بارش، یہ سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیش گوئی۔ سعودی شہریوں اور تارکین وطن سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

November 25, 2022, 10:56 AM IST

پرل کوٹا ندی میں سیلاب ڈھائی ہزارافراد محفوظ مقامات پرمنتقل۲۰جولائی تک اسکول بند

ضلع میں گزشتہ۱۰؍ جولائی سے ہونے والی موسلادھار بارش کی وجہ سے ندیوں میں سیلابی کیفیت ، چھوٹے نالے بھی بھر کر بہہ رہے ہیں،اندراوتی اور پین گنگا ندیوں کی سطح آب میں لگاتار اضافہ

July 19, 2022, 9:33 AM IST

بارش کی وجہ سے ممبئی ، نوی ممبئی ، تھانےاورپال گھر کےاسکولوں میں چھٹی دے دی گئی

متعدد نجی اسکول بند رہے لیکن واضح ہدایت نہ ہونے سےمیونسپل اسکول جاری رہے۔یونیورسٹی نےتمام امتحانات منسوخ کردیئے۔چھٹی کی اطلاع تاخیر سےملنے پروالدین ناراض

July 15, 2022, 11:00 AM IST

اسکول اچانک بندکرنے سے طلبہ کا تعلیمی نقصان ہو

تعلیمی تنظیموں کا ماننا ہے کہ ریاست بھر میں جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یانہیں ہے ، ان علاقوںکے اسکولوںکو بندنہیں کرناچاہئے تھا

January 14, 2022, 9:05 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK