Inquilab Logo

school fees

فیس کی عدم ادائیگی پر اسکول نے ۲۲؍ طلبہ کو کلاس روم سے باہر نکال دیا،

شکایت ملنےپر پولیس نے کیس درج کرلیا۔ سرپرستوں کے مطابق ان کے بچوں کی بے عزتی کی گئی ہے ۔محکمۂ تعلیم بھی معاملے کی تحقیق میں مصروف

April 07, 2022, 10:27 AM IST

فیس میں من مانے اضافہ پر قابو پانے کیلئے زونل کمیٹیوں کی تشکیل

بجٹ اجلاس کے دوران ریاستی وزیر تعلیم بچوکڑونے قانون ساز کونسل کواس تعلق سے بتایاکہ ان کمیٹیوں کوموصول ہونے والی شکایتوں پر کارروائی کی جائے گی

March 09, 2022, 8:49 AM IST

میراروڈ اسکول فیس کیلئےوالدین پریشاناک ڈاؤن کی وجہ مالی حالت خراب ہونےفیس بقایا

اسکول کے متفرق اخراجات اور بیاضیں خریدنے کیلئے اضافی رقم کے مطالبے سے بھی ناراضگی۔سماجی کارکنوں نے اس معاملے میں سختی کو غلط قرار دیا۔اسکول انتظامیہ نے کئی الزامات کوبے بنیاد قرار دیا اور اپنی مجبوریاں بھی بتائیں

December 18, 2021, 12:55 AM IST

اسکول کی فیس کم نہ کئے جانے سے ناراضگی

کوروناکےسبب کالج کے طلبہ کو راحت لیکن اسکولوں کی فیس کے تعلق سے اب تک کسی طرح کا فیصلہ نہ کئے جانے سے طلبہ کے سرپرست پریشان

September 14, 2021, 9:38 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK