EPAPER
ایچ آر ڈبلیو نے بارڈر گارڈ بنگلہ دیش کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ”۷ مئی سے ۱۵ جون کے درمیان زائد از ۱۵۰۰ مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کو بنگلہ دیش میں جبراً دھکیلا کیا گیا۔“
July 25, 2025, 5:44 PM IST
راجستھان کے وزیر جواہر سنگھ بیڈم نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ اردو اسکول کے اساتذہ جعلی ڈگری کے ذریعے ملازمت حاصل کرتےہیں، ساتھ ہی ریاستی محکمہ تعلیم نے دو اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ تیسری زبان کے بجائے اردو کو اختیاری زبان کے طور پر پیش کریں۔
February 18, 2025, 10:07 PM IST
رشتے اور رشتوں کے جذبات بہت معنی رکھتے ہیں اور یہ جذبات اور بھی گہرے ہوجاتے ہیں جب یہ کسی پیشے سے بھی منسلک ہوجائیں۔
January 03, 2025, 12:53 PM IST
اسرائیلی فوج نے غزہ اور لبنان میں جنگ کےد وران فوجیوں کی سخت کمی کے سبب سیکڑوں اساتذہ کو فوج میں بھرتی ہونے کیلئے سمن جاری کیا ہے۔ اسرائیلی فوج میںہر سال مرد فوجیوں کی تعداد میں ایک فیصد کمی واقع ہورہی ہے۔
November 08, 2024, 7:03 PM IST