EPAPER
معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومیز اور ان کی ذہنی صحت سے متعلق اسٹارٹ اپ وَنڈر مائنڈ ایک قانونی تنازع میں پھنس گئی ہے۔ سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی کی مالی صورتحال، کاروباری امکانات اور گومیز کے کردار کے بارے میں انہیں گمراہ کن معلومات فراہم کی گئیں۔
August 14, 2026, 7:40 PM IST
آئن بائنڈر نے کامیڈی سیریز ’ہیکس‘ میں اپنے کردار کیلئے ”بہترین معاون اداکارہ“ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ اسرائیلی محاصرے میں زندگی گزار رہے فلسطینیوں کے دکھ کو اجاگر کرنا چاہتی تھیں۔
September 15, 2025, 6:13 PM IST
ویڈیو، جہاں گلوکار اداکارہ نے امیگریشن قانون پر اپنے دکھ اور غم کا اظہار کیا تھا، اسے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنے کے فوراً بعد ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔
January 28, 2025, 8:25 PM IST
بلومبرگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سیلینا گومیز کے اثاثوں کی مالیت ۳ء۱؍ بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس طرح وہ امریکہ کی سب سے کم عمر ’’سیلف میڈ‘‘ ارب پتی بن گئی ہیں۔ ان کی آمدنی کا بڑا حصہ ان کے میک اپ برانڈ ’’ریر بیوٹی‘‘ سے آتا ہے۔ علاوہ ازیں، وہ گلوکاری اور اداکاری کے میدان میں بھی فعال ہیں۔
September 07, 2024, 3:14 PM IST
