Inquilab Logo Happiest Places to Work

shahid kapoor

رنویر کی ’دھرندر‘ سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے پربھاس کی ’راجہ صاب‘ کی ریلیز ملتوی

رنویر سنگھ اور وشال بھردواج کی فلم ’’دھرندر‘‘ سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے پربھاس کی فلم ’’راجہ صاب‘‘ کی ریلیز ملتوی کی جاسکتی ہے اور اسے مکر سنکراتی ۲۰۲۶ءپر ریلیز کیا جاسکتاہے۔ یاد رہے کہ پربھاس کی یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو باکس آفس پر رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندھر‘‘ اور شاہد کپور اور وشال بھردواج کی ایکشن تھریلر سے ٹکرانے والی تھیں۔

July 17, 2025, 5:57 PM IST

آئی ایم ڈی بی کی ٹاپ ایکٹر کی فہرست میں ایشان کھٹر پہلے نمبر پر

آئی ایم ڈی بی نے اس ہفتے کے سب سے مقبول اداکاروں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس میں نوجوان اداکارایشان کھٹر سرفہرست ہیں۔

June 05, 2025, 6:09 PM IST

پربھاس کی فلم’’راجا صاحب‘‘ ۵؍ دسمبر کو ریلیز ہوگی، شاہد کپور کی فلم سے ٹکرائے گی

پربھاس کی اگلی فلم ’’راجا صاحب‘‘ ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ یہ باکس آفس پر شاہد کپور کی فلم ’’ارجن استرا‘‘سے ٹکرائے گی۔

June 03, 2025, 8:02 PM IST

’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز مئی اور ’’کاک ٹیل ۲‘‘ کا اگست سے

شاہ رخ خان کی ’’کنگ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز مئی ۲۰۲۵ء سے ہوگا جبکہ شاہد کپور کی فلم ’’کاک ٹیل ۲‘‘ کی شوٹنگ اگست ۲۰۲۵ء میں شروع ہوگی۔ دونوں ہی فلمیں ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوں گی۔

April 10, 2025, 9:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK