EPAPER
وراٹ کوہلی اور ان کی ٹیم بنگلور نے پہلی بار آئی پی ایل کا خطاب جیت لیا۔ فائنل میں کوہلی نے ۴۳؍رن بنائے۔ گیندبازوں نے پنجاب کے بلے بازوں کو ڈھیر کردیا
June 03, 2025, 11:36 PM IST
گریمی ۲۰۲۴ء میں ہندوستان کےموسیقاروں شنکر مہادیون اور ذاکر حسین کو ان کے فیوژن بینڈ شکتی ۲۰۲۳ء کے ’’دِس مومینٹ ‘‘ کیلئے ایوارڈ ملا ہے وہیں ذاکر حسین کو ان کے پشتو گانے کے لئے علاحدہ ایوارڈملاہے۔
February 05, 2024, 6:10 PM IST
لتا منگیشکر نے اس گیت کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا ’’نمسکار! ہمارے باصلاحیت فنکاروں نے ایک ہوکر خود پر انحصار کرنے والے ہندوستان کے جذبے سے متاثر ہو کر اس گیت کو تیار کیا ہے، جو ہم پورے ہندستان کی عوام کو اور ہمارے محترم وزیر اعظم نریندر بھائی مودی جی کو پیش کرتے ہیں۔‘‘
May 20, 2020, 3:31 AM IST