• Tue, 21 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sharjah

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی۲۰؍ سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ۳؍ میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۰۔۳؍ سے کلین سویپ کرلیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناٹ آؤٹ ۶۴؍ رن کی اننگز کی بدولت بنگلہ دیشی ٹیم نے ۶؍ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

October 06, 2025, 9:40 PM IST

سہ رخی سیریز میں افغانی ٹیم کی پاکستان پر فتح

ابراہیم زدران اور صدیق اللہ اٹل کی شاندار اننگز کی بدولت افغانستان نے متحدہ عرب امارات میں سہ رخی سیریز میں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ برابری کرنے کے لیے شارجہ میں پاکستان کو۱۸؍ رن سے شکست دی۔

September 03, 2025, 6:46 PM IST

شارجہ میں ایک ہی میچ میں ۲؍ ریکارڈس بنے

یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے روہت شرما کا ٹی ۲۰؍ کا ریکارڈ توڑ دیا۔افغانستان نے راشد خان نے ٹم ساؤدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی ۲۰؍ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔

September 02, 2025, 6:08 PM IST

ہندوستانی سیاحوں میں مشرقی وسطیٰ مقبول ترین سیاحتی مقام

ٹریول ایجنٹس اسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر نے کہا کہ ہندوستانیوں میں مشرق وسطیٰ خاص طور پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر کی سیاحت کا رجحان فروغ پارہا ہے۔ دیوالی کی چھٹیوں میں امسال ریکارڈ سیاحوں نے ان ممالک کا دورہ کیا ہے۔

November 12, 2024, 9:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK