EPAPER
بالی ووڈ کی یادگار فلم ’’معصوم‘‘ کے تقریباً ۴۳؍ سال بعد اس کے ننھے اداکار جگل ہنس راج ایک بار پھر فلمساز شیکھر کپور کے ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ ۱۹۸۳ء کی کلاسک فلم میں راہل کا کردار ادا کرنے والے جگل ہنس راج اب ’’معصوم: دی نیکسٹ جنریشن‘‘ کا حصہ بن گئے ہیں۔
August 08, 2026, 2:39 PM IST
ہالی ووڈ اداکار میٹ ڈیمن کی جانب سے ہندوستانی فلم ساز شیکھر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کے اظہار کے بعد دونوں کے درمیان دلچسپ اور جذباتی مکالمہ سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کی پریس کانفرنس کے دوران میٹ ڈیمن نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے شیکھر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے۔ اس پر شیکھر کپور نے کہا کہ دنیا کا ہر فلم ساز میٹ ڈیمن جیسے اداکار کے ساتھ کام کرنے کا خواہش مند ہوگا۔
July 12, 2026, 3:03 PM IST
ڈینیل کریگ کے جیمز بانڈ فرنچائز کو الوداع کہنے کے بعد اگلے جیمز بانڈ کی تلاش جاری ہے، اور اسی دوران فلم سازشیکھر کپور نے اپنے انتخاب کا اظہار کر کے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔
May 17, 2026, 3:15 PM IST
فلمساز شیکھر کپور کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی)مستقبل میں فلمی صنعت کی معاشیات بدل سکتی ہے اور ایسے اے آئی اداکار سامنے آ سکتے ہیں جو نہ بیمار ہوں گے، نہ فیس بڑھانے کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اے آئی تخلیقی عمل کو عام لوگوں تک بھی پہنچا رہا ہے۔
February 19, 2026, 5:02 PM IST
