• Sat, 12 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

shekhar suman

ہندوستان کا مستقبل، نوجوانوں کے دلوں میں دھڑکتا ہے؛ شیکھر سمن کا جذباتی خطاب

بالی ووڈ اداکار اور ٹی وی میزبان شیکھر سمن نے اپنے یوٹیوب شو ’’Shekhar Tonight‘‘ کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں جنتر منتر پر طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ تین دن سے سو نہیں سکے اور صرف روتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر اس نوجوان کے ساتھ کھڑے ہیں جس کا ’’دل ہندوستان کے مستقبل کے لیے دھڑکتا ہے۔‘‘

July 25, 2026, 6:08 PM IST

’’ہاں میں لکھتا ہوں شیکھر سمن کے شو، کیا غلط کیا؟‘‘

معروف کامیڈین راجیو نگم جس کا فیس بک پیج حکومت کی ہدایت پر بلاک کردیاگیاہے، نے اپنے ایک تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہاں میں لکھتاہوں شیکھر سمن کے شو، تو اس میں کیا غلط ہے؟‘‘

July 15, 2026, 10:04 AM IST

سیاستداں اتحاد کا ہنر ان سے سیکھیں:شیکھر سمن کا عامر خان کی تیسری شادی پر طنز

اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے اپنے یوٹیوب شو میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری اسپریٹ سے شادی پر اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا۔ انہوں نے عامر کی شادیوں کو سیاسی اتحادوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں کو بھی اتحاد قائم رکھنے کا ہنر ان سے سیکھنا چاہیے۔ شیکھر سمن نے مزاحیہ انداز میں عامر کی تیسری شادی کو ’’مہاگٹھ بندھن‘‘ قرار دیا اور مختلف سیاسی حوالوں سے دلچسپ جملے کہے۔ عامر خان نے رواں ماہ ممبئی میں گوری اسپریٹ کے ساتھ سادہ رجسٹریشن تقریب میں شادی کی تھی۔ خیال رہے کہ یہ عامر کی تیسری شادی ہے۔

July 13, 2026, 4:02 PM IST

شیکھر سمن کے قریبی ساتھی اور پروڈیوسر دھرمیش سنگانی کیخلاف ای ڈی کی کارروائی

ای ڈی نے اداکار شیکھر سمن کے قریبی ساتھی اور پروڈیوسر دھرمیش سنگانی کے خلاف تلاشی کارروائی انجام دی ہے۔ ای ڈی نے ممبئی میں واقع میسرز کلانی امپیکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے دفتر اور اس کے ڈائریکٹر دھرمیش نریندر سنگانی سے متعلق تفتیش کے سلسلے میں تلاشی کی کارروائی انجام دی۔

July 11, 2026, 8:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK