EPAPER
بی جےپی پر اپنی اتحادی پارٹیوں کیلئے جگہ تنگ اوران کا ’’استحصال‘‘ کرنےکا الزام، وزیراعلیٰ پر مہایوتی میں پارٹی کے مفادات کے تحفظ کا دباؤ۔
April 22, 2024, 10:02 AM IST
سابق رکن پارلیمان کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کی پاداش میں ۶؍ سال کیلئے معطل کر دیا گیا، شندے گروپ میں شامل ہونے کا امکان۔
April 05, 2024, 12:34 PM IST
بھیونڈی شہر شیو سینا (شندے ) کے نائب شہرپرمکھ کیلاش دھوترے کے ساتھ ایک اورملزم کو گرفتار کر کے جمعرات کوعدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں ۴؍ دن کی پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
February 23, 2024, 8:01 PM IST
شیوسینا شندے گروپ کا عہدیدار فرار، پولیس پر ملزموں کو بچانے کاالزام، لاش تحویل میں لینے سے انکار، پتھراؤ سے گاڑیوں کو نقصان، دکانیں اور رکشا بند، علاقے میں کشیدگی۔
February 22, 2024, 3:39 PM IST