• Thu, 10 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ship

’بھارت رتن‘ سی این آر راؤ کو بھی نوٹس، شہریت ثابت کرنی ہوگی

ایس آئی آر کی قہر سامانی، ۹۲؍ سالہ راؤ بھارت رتن پانےوالے تیسرے سائنسداں ہیں مگر الیکشن کمیشن کو ان کی شہریت پر شبہ ہے۔

September 10, 2026, 11:19 AM IST

کیمپا کولا اور چیٹ جی پی ٹی ٹیم انڈیا کے اسوسی ایٹ پارٹنرزبنے

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ کے لیے نئے برانڈز کا اعلان کردیا ہے۔ ان میں معروف مشروب برانڈ کیمپا کولا اور مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی چیٹ جی پی ٹی بھی شامل ہیں۔

September 08, 2026, 6:45 PM IST

آسٹریلیا: صارفین کو بڑی ٹیک کمپنیوں کے الگورتھمز سے الگ ہونے کی سہولت دی جائے گی

اس مسودہ تجویز کے تحت، ایکس، انسٹاگرام اور فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز کیلئے لازم ہوگا کہ وہ آسٹریلوی صارفین کو پاپ اپ پرامپٹس کے ذریعے ذاتی نوعیت کے تجویز کردہ مواد کے الگورتھمز کو بند کرنے کی سہولت فراہم کریں۔ آسٹریلیائی وزیرِ مواصلات انیکا ویلز نے کہا کہ ان قوانین کا مقصد غیر قانونی مواد کے پھیلاؤ کو روکنا اور نوعمر صارفین کیلئے نقصان دہ مواد تک رسائی کو کم کرنا ہے۔

September 08, 2026, 6:22 PM IST

بلجیم کی وزیرِ ہجرت نے غزہ کے ۱۳ فلسطینی طلبہ کے ملک میں داخلے کی مخالفت کی

بلجیم کی ترقیاتی تنظیم 11.11.11 کے فلور ڈیڈن نے وزیر کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ ان فلسطینی طلبہ کو ملک کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے باضابطہ طور پر مدعو کیا گیا ہے اور اسکالرشپس دی گئی ہیں، جبکہ بعض کو سرکاری محکموں کی جانب سے ویزے بھی جاری کئے جا چکے ہیں۔ انہوں نے دلیل دی کہ اس سے انہیں ملک میں داخل ہونے کا واضح حق حاصل ہوتا ہے۔

September 07, 2026, 9:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK