• Sun, 07 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

shivaji park

تجربہ کار اداکارہ سندھیا شانتارام کا۸۷؍ سال کی عمر میں انتقال

سندھیا شانتارام کا انتقال: وہ فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں جیسے ’جھنک جھنک پائل باجے،‘ ’دو آنکھیں بارہ ہاتھ،‘ ’نورنگ‘ اور مراٹھی فلم ’پنجرہ‘ تاہم ابھی تک ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

October 05, 2025, 5:43 PM IST

شیواجی پارک میدان سے اڑنے والی دھول سے پریشانی!

مقامی باشندوں کی شکایت پر پولیوشن کنٹرول بورڈ کی بی ایم سی کو ۱۵؍دنوںمیں مسئلہ حل کرنےکی ہدایت۔

January 08, 2025, 10:30 AM IST

’شیواجی پارک‘ میدان کو۱۰۰؍ سال مکمل

اسے ۱۹۲۵ء میں بمبئی میونسپل کارپوریشن نے قائم کیا تھا۔ ۱۹۲۷ء تک یہ ’ماہم پارک‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔

January 03, 2025, 10:49 AM IST

ممبئی میں مودی کی  شیواجی پارک کی ریلی میں خالی کرسیوں پر کانگریس کا طنز

عروس البلاد کے ۳۶؍ اسمبلی حلقوں کے مہایوتی کے امیدواروں کو اپنے حامیوں  کے ساتھ وزیراعظم کی ریلی میں پہنچناتھا مگر وہ شیواجی پارک کی تمام سیٹوں کو بھرنے میں ناکام رہے، شیوسینا (اُدھو)نے بھی خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کی

November 16, 2024, 7:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK