EPAPER
۲۴؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو ۸۹؍ سال کی عمر میں انتقال کرنے والے عظیم ہندوستانی اداکار دھرمیندر کی یاد میں ۲۷؍ نومبر کو ممبئی میں خصوصی میموریل منعقد ہوگا۔ اس تقریب میں سنی اور بوبی دیول سمیت خاندان کے افراد اور بالی ووڈ کی کئی بڑی شخصیات شریک ہوں گی۔ سونو نگم دھرمیندر کے مشہور گیت پیش کریں گے۔
November 27, 2025, 6:51 PM IST
لیجنڈری فلمی اداکار اسرانی۲۰؍ اکتوبر ۲۰۲۵ء کو طویل علالت کے بعد۸۴؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار جنہوں نے ۱۹۶۷ء میں فلم ہرے کانچ کی چوڑیاں سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کئی مشہور کلاسک ہندی فلموں میں اداکاری کی۔
October 23, 2025, 6:09 PM IST
بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے لیجنڈری کامیڈین اسرانی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔تجربہ کار اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی کا پیر کو انتقال ہوگیا تھا۔ان کے انتقال سے انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔
October 21, 2025, 7:53 PM IST
معروف اداکار اور کامیڈین اسرانی نے۸۴؍ برس کی عمر میں آخری سانس لی۔ ان کی آخری خواہش تھی کہ ان کی آخری رسومات خاموشی سے انجام دی جائیں۔
October 21, 2025, 3:53 PM IST
