• Sun, 12 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sidharth malhotra

’’پرم سندری‘‘ نے عالمی باکس آفس پر تقریباً ۶۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا

جھانوی کپور اورسدھارتھ ملہوترہ کی فلم ’’پرم سندری‘‘ نے عالمی باکس آفس پر اب تک ۵۰ء۵۹؍ کروڑ روپے کاکاروبار کیا ہے۔ بدھ کو فلم کے کاروبار میں تخفیف دیکھنے کو ملی تھی جس نے منگل کے مقابلےمیں ۴۰؍ فیصد کم کاروبار کیا تھا۔

September 04, 2025, 4:51 PM IST

جھانوی کپور نے آنے والی فلم پرم سندری میں اپنے کردار کا انکشاف کیا

بالی ووڈ کی اداکارہ نے کہا:میں اس فلم میں `آدھی تمل اور آدھی ملیالی زبان بولے والی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں۔

August 24, 2025, 4:08 PM IST

کیارا اڈوانی بیٹی کا نام پرینکا چوپڑہ سے متاثر ہوکر ’’کیارا‘‘ رکھنے والی تھیں

کیارا اڈوانی نے فلم فیئر کے ساتھ اپنے انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ مستقبل میں ان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تو وہ اس کا نام کیارا رکھیں گی لیکن اس وقت انہیں نام کی ضرورت تھی اسی لئے انہوں نے یہ نام اپنے لئے منتخب کر لیا۔ یاد رہے کہ کیارا اڈوانی نے عالیہ بھٹ کی وجہ سے اپنا نام تبدیل کیا تھا۔ جبکہ کیارا، ’’انجانا انجانی‘‘ میں پرینکا چوپڑہ کے کردار کا نام تھا۔

August 21, 2025, 8:01 PM IST

جھانوی کپور نے کریتی سینن کو ’’حقیقی پرم سندری‘‘ قرار دیا

مداحوں نے کمینٹس میں کریتی سینن کی تعریف کی ہے جن میں سےبیشتر نے انہیں ’’حقیقی پرم سندری‘‘ قرار دیا ہے۔ تاہم، جھانوی کپور نے کمینٹ کر کے کریتی سینن کو ’’اوریجنل‘‘ قرار دیا ہے۔

August 01, 2025, 10:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK