Inquilab Logo Happiest Places to Work

sikkim

سکم ہندوستان کی واحد ریاست ہے جہاں کروڑوں روپے پر بھی ٹیکس نہیں ہے

سکم کو یہ رعایت ہندوستانی آئین کی دفعہ ۳۷۱؍ (ایف) اور انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ۱۰؍(۲۶؍ اے اے اے ) کے تحت ملی ہے۔موجودہ مالی سال میں بھی یہ رعایت جاری ہے۔

June 14, 2025, 11:48 AM IST

آسام میں سیلاب سے حالات مزید ابتر،۶۰؍ ہزار متاثر

ریاست کے ۱۲؍ اضلاع کے ۱۷۵؍ دیہاتوں میں پانی داخل، میزورم ، آسام ،سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں مجموعی طورپر۳۰؍ سے زائد کی موت۔

June 02, 2025, 11:55 AM IST

لچونگ: سکم کا پوشیدہ ہل اسٹیشن جونہایت ہی خوبصورت ہے

اس چھوٹے سےگائوں میںسکون، خاموشی اور دل کو چھو لینے والے قدرتی نظارے ہیں، یہاں کی وادیاں، جھیلیں اورآبشار دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

May 14, 2025, 11:39 AM IST

گنگ ٹوک: سکم میں واقع ایک انتہائی دلکش تفریحی مقام

ہمالیہ کے دامن میں واقع اس جگہ سے آپ دنیا کی تیسری بلند ترین پہاڑکنچن جنگا کی چوٹی بھی دیکھ سکتے ہیں،اس کے علاوہ کئی آبشار بھی دیکھنے لائق ہیں۔

February 05, 2025, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK