• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sindhudurg

گرم لہر سے ۳؍ مہینے کے دوران ۲۹۷؍ افراد ہیٹ اسٹروک سے متاثر

۸؍ افراد ہلاک، ودربھ اور مراٹھواڑہ گرمی کی لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، اورنگ آباد میں سب سے زیادہ ۴۸؍ کیس درج ہوئے۔

June 14, 2026, 10:20 AM IST

ریاست میں درجہ ٔ حرارت پھر بڑھنے لگا، شدید گرمی

مختلف مقامات پر یلو الرٹ جاری پال گھر ، رائے گڑھ، رتنا گیری اور سندھو درگ میں سخت گرمی کا امکان، ستارا میں بارش کا سلسلہ جاری۔

April 12, 2026, 9:04 AM IST

سندھودُرگ : سمندر میں ڈوبنے والے ۷؍افراد کی لاشیں برآمد

جمعہ کی شام پیش آنیوالے حادثے میں عرفان اور ذاکر نامی افراد کی لاشیں اتوار کو برآمد کی گئیں،اسرانامی لڑکی کرشماتی طور پر بچ گئی،بیلگام اور کڈال کے ۲؍ خاندانوں کے ۸؍افراد ساحل سمندر پر تفریح کے دوران پانی میں اترے اور یہ دلدوز سانحہ پیش آیا۔

October 06, 2025, 2:05 PM IST

سندھودرگ میں ریت مافیا کی ڈمپر سے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش

۲؍ڈمپر ڈرائیور گرفتار،یہ سنسنی خیز واردات نیرور تا کڈل ایم آئی ڈی سی میں پیش آئی ہے۔

August 11, 2025, 4:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK