EPAPER
سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں گفتگو کے دوران اداکار نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے تقریباً ۳۰؍ سال فلموں اور کام کو اس قدر اہمیت دی کہ خاندان اور بچوں کے ساتھ گزارنے کے قیمتی لمحات پیچھے رہ گئے۔
October 23, 2026, 5:33 PM IST
لندن میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے جواب میں امریکی نژاد لبنانی فنکار جونامی نے’’ اپنی ملٹی چینل ساؤنڈ انسٹالیشن، کوسمک بریتھ، کو برطانیہ کے دارالحکومت میں پیش کیا۔
October 18, 2026, 5:54 PM IST
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے غیر ملکی زرمبادلہ کے انتظام سے متعلق قانون (فیما) کے تحت انل امبانی کی قیادت والی کمپنی ریلائنس پاور لمیٹڈ کے ہندوستان میں موجود۸۱ء۲۰۳۲؍ کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلیے ہیں۔
October 14, 2026, 7:23 PM IST
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن ۳؍ روزہ دورے پر جمعہ کو سنگاپور پہنچیں۔اس دورے کے دوران سیتارمن سنگاپور کی قیادت، کاروباری اور سرمایہ کاری برادری کے سینئر ارکان اور عالمی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات اور تبادلۂ خیال کریں گی۔
October 09, 2026, 6:52 PM IST
